Poetry Janat Dozakh | Saeed Aslam | Whatsapp Status 2019


وَن سونیاں سوچاں اندر
غوطے اُتے غوطے کھاندا فِکراں دی دَلدل وِچ پَھسیا
وِیلے دی چَکی وِچ پِسدا دُھدل پَھکداُ،ٹِھیڈے کھاندا
اِیدھر اُودھر ڈِگدا ڈِھیندا سارے دن دا تَھکیا ٹُٹیا
ھار کے ہمت شاماں ویلے پَرت کے جَد میں واپس آناں
اپنی خاطر،اپنے گھر دے بوہے وَچ کھلوتی ماں دے
مُکھڑے اُتے وَیکھ کے شفقت دوزخ ورگی دُنیا مینوں
جَنت ورگی لگدی اے If you like this video then subscribe our channel and press the bell icon for more video notifications

100 Replies to “Poetry Janat Dozakh | Saeed Aslam | Whatsapp Status 2019

  1. ماشاءاللہ سر بہت اعلیٰ
    اللہ آپ کو اور سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

  2. love u lovu pa g qasssam sa dilll jettt gay ap hamara ag to behisssab payer bhai ko or dua ap hamesha khush rahay bhai g jb bi pakistan aya ap say mulaqat zarur karo ga ❤❤❤❤❤

  3. سعید بھائی میں آپ کا بہت بڑا فین تو ہوں ہی ساتھ شاعر بھی ہوں اور میں آپ سے ایک ملاقات کر کے اپنی کُچھ اُردو شاعری دینا چاہتا ہوں۔میں یہ سمجھتا ہوں کہ اللہ نے آپ کو جتنی خوبصورت آواز سے نوازہ ہے آپ اپنے آپ کو صرف پنجابی تک محدود نہ رکھیں بلکہ اُردو شاعری بھی پڑھا کریں۔ میں اب تک تقریباً100 سے زیادہ نظمیں غزلیں وغیرہ لکھ چکا ہوں اور اُن میں سے چند اپنی بہترین غزلیں / نظمیں آپ کو دینا چاہتا ہوں اور میرا چیلنج ہے کہ اِن کی ریٹنگ اور views آپ کی پنجابی والی شاعری سے کہیں زیادہ ہوں گے۔۔۔میرا اِس میں صرف یہ فائدہ ہوگا کہ جس کے لیے لکھی ہے اُس تک جب یہ شاعری پہنچے گی اور ساتھ صرف اتنا لکھا ہوگا کہ آواز سعید اسلم اور شاعر احسان احمد بھٹی ۔۔۔تو میرے لیے بہت ہے۔۔۔بھائی یہ ایک سچے عشق کی داستان ہے جو ابھی تک ایک طرفہ ہے۔۔۔ہو سکتا ہے آپ کی آواز میں یہ کلام جب اُس تک پہنچے تو وہ میرے درد کی قیمت جان سکے۔۔۔پلیز بھائی چھوٹا بھائی سمجھ کر reply ضرور کیجیے گا۔۔۔مجھے آپ کے جواب کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔۔۔

  4. bhi g please ye b record ker de ye meri apni shayeri hai.
    بیٹھن لئی کدرے تھاں نئیں رئی
    سر میرے اتے او چھاں نئیں رئی
    ٹھیڈے کھاندا پھرنا واں لوکو
    گھر میرے وچ ماں نئیں رئی۔
    کلام۔شاہد ندیم شاہد
    آپ کا شکر گزار رہوں گا

  5. salam brother!
    Aj hi apka channel subscribe kiya.
    mujhy apni kitab sy kch imp.kalam apki awaz men sunna hai agr ap kahin to apko bhej don…
    0303 0221012
    reply ka muntazir rahu ga.
    shukria

  6. Finally found your official account! Please I've a request ek poetry hai agr wo ap parhdein..
    Love ur voice 😍

  7. ساڈی_شاکر_آپنڑی_دھپ_ٹھیک_اے ,—'''!!!..
    .–!!..
    اساں_مانگویں_چھاں_تے_نئیں_بہندے___'''!!!..

  8. اپنا نمبر سینڈ کردیں مجھے یاں واٹس ایپ پرمیرے میسج کریں
    03440468379

  9. YA Allah Pak Mery Ami Abu ko Jannat ul Ferdos mein allaaa muqam ata farma Ameen 😭😭😭😭😥😥
    or Jin k Maa Baap Hayaat hn un ko Sai Mano mein un ki Ezat krny ki tofiq ata Farma Ameen……,,,,,
    Life is nothing without Mama Papa

  10. یار میرا بھائی کچھ پردیسی لوگوں کا بی خیال کرو پلیز۔۔۔۔ کچھ کلام ہم پردیسی لوگوں کے لئے بی پلیز بہت شکریہ ۔۔

    ( سکندر علی چیمہ دمام سعودی عرب )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *